تحصیل کنجاہ
تحصیل کنجاہ ، پاکستان کے صوبہ پنجاب میں ضلع گجرات کی ایک تحصیل (سب ڈویژن) ہے۔ کنجاہ شہر تحصیل کا صدر مقام ہے۔[1]
تحصیل کنجاہ | |
---|---|
ملک | پاکستان |
علاقہ | پنجاب |
ضلع | گجرات |
صدر مقام | کنجاہ |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 2023-04-29 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-04-29