تحصیل گوجرہ ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ، پنجاب، پاکستان کی تین تحصیلوں میں سے ایک تحصیل ہے۔[1] اس تحصیل کا صدر مقام گوجرہ ہے۔ اس میں 32 یونین کونسلیں ہیں۔

تاریخ

ترمیم

گوجرہ شہر 1896 میں بنا اور فیصل آباد اور گوجرہ کے درمیان ریلوے ٹریک 1899 میں بچھایا گیا۔

ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کی دیگر تحصیلیں

ترمیم

مزید دیکھیے

ترمیم

بیرونی روابط

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کی تحصیلیں اور یونین کونسلیں" (بزبان انگریزی)۔ حکومت پاکستان