تحفۃ الفقہاء
کتاب تحفۃ الفقہاء علامہ علاء الدين محمد بن احمد سمرقندی (450ھ =1145ء) کی تالیف ہے
یہ فقہ حنفیہ کے بہت بڑے فقیہ تھے جو حلب میں رہتے تھے سب سے مشہور کتاب تحفۃ الفقہاء ہے جبکہ دوسری کتابیں ان میں سے ایک" الاصول" بھی ہے[1]
مصنف کے بقول امام قدوری سے جو مسائل رہ گئے تھے ان مسائل کو شامل کر کے ان میں اضافہ کیا حسب ضرورت ان میں دلائل دیے اور مختلف فقہا کے نقطہ نظر پر مقارنہ کیا ہے،مسائل مربوط اور مسلسل ہیں اور تعبیر بہت واضح ہے ۔[2]