علاء الدین سمرقندی
(علاؤالدین سمرقندی سے رجوع مکرر)
علاء الدين سمرقندی محمد بن احمد السمرقندی کا لقب ہے۔
علاء الدین سمرقندی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1095ء [1][2][3] سمرقند [3] |
تاریخ وفات | سنہ 1144ء (48–49 سال) |
اولاد | فاطمہ بنت محمد سمرقندیہ |
عملی زندگی | |
تلمیذ خاص | علاء الدین کاسانی ، فاطمہ بنت محمد سمرقندیہ |
پیشہ | فقیہ |
پیشہ ورانہ زبان | عربی |
شعبۂ عمل | حنفی |
درستی - ترمیم |
نام
ترمیممحمد بن احمد بن ابو احمد ابو بكر علاؤ الدين سمرقندی انھیں صاحب تحفۃ الفقہاء بھی کہا جاتا ہے ۔
شاگرد
ترمیمیہ استاذ ہیں ابو بکر بن مسعود صاحب البدائع کے ان کی بیٹی فاطمہ بہت بڑی فقہیہ اور علامہ تھیں جو زوجہ تھیں صاحب البدائع کی فتویٰ دیتی تھیں۔ آپ نے تحفہ کو حفظ کیا یہاں تک کہ فتاویٰ پر آپ کی اور اس کی مہر ہوا کرتی تھی،جب آپ نے اس کا نکاح اپنے شاگرد صاحب بدائع سے کر دیا تو وہ اپنے شوہر کو جب وہ کسی مسئلہ میں غلطی کرتے تو غلطی سے آگاہ کر کے صواب کی طرف راہ دکھاتی۔ آپ کے وقت میں فتاویٰ پر تینوں یعنی آپ کے اور آپ کی بیٹی اوراس کے شوہر کے دستخط ہوتے تھے۔ ضیاء الدین محمد بن حسین استاد صاحب ہدایہ سے فقہ پڑھی۔
مشائخ
ترمیمانھوں نے علم فقہ على ابو المعين ميمون المكحولی اورعلی ابواليسر البزدوی سے حاصل کیا ۔
وفات
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ ایف اے ایس ٹی - آئی ڈی: https://id.worldcat.org/fast/1513925 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 مئی 2020
- ↑ عنوان : Identifiants et Référentiels — ایس یو ڈی او سی اتھارٹیز: https://www.idref.fr/265728991 — اخذ شدہ بتاریخ: 15 فروری 2023
- ^ ا ب جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/132617803 — اخذ شدہ بتاریخ: 15 فروری 2023 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ الفوائد البہیہ لکھنوی ص 158