تحمینہ افضل امریکی میں مقیم ایک پاکستانی نژاد ماڈل، اداکارہ اور گلوکارہ ہے۔[1][2] وہ کھیل کے میدان میں بھی شہرت رکھتی ہیں۔ حالانکہ تحمینہ کی رشتے داریاں غیرواضح ہیں، مگر وہ بچوں کی ماں ہے۔ وہ پاکستان کے بارے میں دنیا کے تاثرکومثبت انداز میں بدلنا چاہتی ہیں۔ اس کے لیے انھوں نے 2013ء میں مردوں کے رسالے پلے بوائے کے لیے سر تا پا برہنہ تصویر کشی کروانے کا فیصلہ بھی لیا تھا۔ [3]

تحمینہ افضل
معلومات شخصیت
پیدائش (1980-08-11) 11 اگست 1980 (عمر 43 برس)
کوئینز   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قومیت پاکستانی
مذہب اسلام
عملی زندگی
پیشہ ماڈل، اداکارہ، گلوکارہ
ویب سائٹ
ویب سائٹ www.tehmeena.com


خارجی روابط ترمیم

ڈسکوگرافی ترمیم

  • 2012: THE-DREAM – ROC (EXPLICIT)
  • 2011: TRAV “RIDE THE WAVE” OFFICIAL MUSIC VIDEO
  • 2010: VADO OKAY Y’ALL FT FABOLOUS OFFICIAL VIDEO"
  • 2010: "50 CENT “I’LL DO ANYTHING” OFFICIAL MUSIC VIDEO"
  • 2010: "DREAM “ROCKIN THAT THING REMIX” OFFICIAL MUSIC VIDEO"
  • 2009: "FAT JOE FT. JEEZY “HA HA” (SLOW DOWN) OFFICIAL MUSIC VIDEO"
  • 2009: "PHAR CITY FT. RANGE “PART TIME LOVER” OFFICIAL MUSIC VIDEO"

حوالہ جات ترمیم

  1. "آرکائیو کاپی"۔ 30 اکتوبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 دسمبر 2014 
  2. The hot Pakistani model is also the owner of an Urban Music website, Tehmeena
  3. https://www.indiatimes.com/entertainment/pak-model-tehmeena-afzal-to-pose-for-playboy-magazine-52974.html

ماخذ ترمیم