تخت جمشید
ایران کے ہخامنشی سلطنت کے فرمانرواؤں کا عظیم الشان دار السلطنت جو شیراز سے چالیس میل شمال مشرق میں واقع ہے- شاہی محلات کے کھنڈر اب بھی قدیم فن تعمیر کا بہترین نمونہ پیش کرتے ہیں۔ یہاں سے بکثرت پتھر کے مجسمے، زیورات اور برتن وغیرہ کھدائی میں برآمد ہوئے ہیں۔ سکندر اعظم نے دارا سوم کو شکست دے کر اس شہر کو آگ لگا دی اور ویران کر دیا۔
مقام | مرودشت، صوبہ فارس، ایران[1] |
---|---|
متناسقات | 29°56′04″N 52°53′29″E / 29.93444°N 52.89139°E |
قسم | آبادی |
تاریخ | |
معمار | دارا اول، خشیارشا اول اور اردشیر اول |
مواد | Limestone، mud-brick، cedar wood |
قیام | چھٹی صدی ق م |
ادوار | ہخامنشی سلطنت |
ثقافتیں | فارسی |
تقریبات | نوروز، The 2,500 Year Celebration of the Persian Empire |
اہم معلومات | |
حالت | کھنڈر |
انتظامیہ | Cultural Heritage, Handicrafts and Tourism Organization of Iran |
عوامی رسائی | open |
فن تعمیر | |
طرز تعمیر | Achaemenid |
رسمی نام | تخت جمشید (Persepolis) |
قسم | ثقافتی |
معیار | i, iii, vi |
نامزد | 1979 (3rd عالمی ثقافتی ورثہ کمیٹی) |
حوالہ نمبر | 114 |
حکومتی | ایران |
علاقہ | عالمی ثقافتی ورثہ مقامات کی فہرستیں |
ویکی ذخائر پر تخت جمشید سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
نگار خانہ
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ Google maps۔ "Location of Persepolis"۔ Google maps۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 ستمبر 2013