تذکرۃ الموضوعات (الفتنی)

تذكرة الموضوعات:یہ امام محمد طاہر بن علی الهندی الفتنی ولادت 910ھ 1504ء وفات"986 ھ 1578ھ" کی تصنیف ہے جسے انھوں نے حروف تہجی کے اعتبار سے لکھا اس میں ان راویوں کا ذکر کیا جو حدیث میں مذکور ہیں اور ان راویوں پر حدیث گھڑنے کی تہمت لگ چکی ہے اس میں 1119 احادیث موضوعہ کا ذکر ہے یہ کتاب ادارة الطباعۃ المنيريہبھارت سے 1343ھ میں طبع ہو چکی ہے تذكرة الموضوعات نام کی دو کتابیں ہیں اور عجیب بات یہ ہے کہ دونوں مصنفوں کا نام طاہر ہے ایک مذکورہ مصنف طاہر الفتنی جبکہ دوسرے طاہر المقدسی ہیں۔[1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. الرسالۃ المستطرفۃ لبيان مشہور كتب السنۃ المشرفۃ مؤلف: أبو عبد الله الكتانی

مزید دیکھیے

ترمیم

تذکرۃ الموضوعات (المقدسی)