تربیتی بیانات
محمد تقی عثمانی کی کتاب
تربیتی بیانات پاکستانی دیوبندی عالم محمد تقی عثمانی کی ایک کتاب۔ اس کتاب تقی عثمانی کے ان جدید بیانات پر مشتمل ہے، جو حکیم الامت اشرف علی تھانوی کے افادات پر مبنی معروف کتاب شریعت اور طریقت کی تشریح و توضیح سے متعلق ہیں۔ محمد عدنان مرزانے ان بیانات کو ترتیب دیا ہے۔ تقوی و خشوع کی اہمیت، خشوع پیدا کرنے کے طریقے، گناہ کو گناہ سمجھیں، چند سنگین گناہ، تلافی تو بہ کا حصہ ہے اور اللہ تعالی کو راضی کرنے کی نیت، کتاب ہذا کے چند اہم مشتملات ہیں۔ 240 صفحات پر پر مشتمل یہ کتاب مکتبہ الایمان کراچی کی شائع کردہ ہے۔[1]
مصنف | محمد تقی عثمانی |
---|---|
ملک | پاکستان |
زبان | اردو |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ ظل ھما (جنوری۔ جون ٢٠١٩)۔ "مفتی محمد تقی عثمانی کی معروف تصانیف و تالیفات کا تعارفی جائزہ"۔ راحت القلوب۔ ٣ (١): 217۔ 28 جنوری 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ ٢٤ جنوری ٢٠٢٢