ترمنگا

اوڈیشا کا ایک گاؤں

تُرُمُنگا ایک گاؤں ہے، جو اوڈیشا میں کیندوجھر ضلع کے پٹنہ بلاک میں واقع ہے ۔ [1] اس گاؤں کی مجموعی آبادی 2164 ہے ، آبادی مردم شماری 2011 کے مطابق؛ جس میں سے 1117 مرد اور 1047 خواتین ہیں۔[2] ترمنگا کا پن کوڈ 758046 ہے۔[3]

تُرُمُنگا؛ ضلعی صدر مقام کیندوجھر سے کولکاتا کی جانب 26 کلومیٹر دوری پر واقع ہے۔ چڑئی بھول ، راج نگر ، چلدا ، کھیرئی ٹنگری ، اوکھنڈا؛ تُرُمُنگا کے قریبی دیہات میں سے ہیں۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Turumunga village Turumunga Panchayat Patna Block KEONJHAR District Odisha orissa India"۔ naveenpatnaik.com[مردہ ربط]
  2. "Turumunga Village Population - Turumunga - Kendujhar, Orissa"۔ census2011.co.in
  3. "Pin Code: TURUMUNGA, KENDUJHAR, ORISSA, India, Pincode.net.in"۔ pincode.net.in