چڑئی بھول
اڈیشا کا ایک گاؤں
چڑئی بھول (انگریزی: Chadheibhol) ضلع میوربھنج، ریاست اڈیشا، بھارت میں واقع ایک گاؤں ہے۔ یہ کرنجیا اور ترمنگا سے قریب ترین بستی ہے۔ یہ قومی شاہراہ 49 (موجودہ ایشیائی شاہراہ 46) پر جشی پور اور کیونجھر کے درمیان واقع ہے۔ یہ ضلع کے صدر مقام باریپادا سے مغرب کی طرف 129 کلومیٹر اور ریاستی دار الحکومت بھوبنیشور سے 229 کلومیٹر دور واقع ہے۔[1][2]
چڑئی بھول Chadheibhol ଚଢେଇଭୋଲ | |
---|---|
بستی | |
سرکاری نام | |
اڈیشا، بھارت کا ایک مقام | |
متناسقات: 21°49′26″N 85°49′39″E / 21.82389°N 85.82750°E | |
ملک | بھارت |
ریاست | اڈیشا |
ضلع | میوربھنج ضلع |
بلندی | 478 میل (1,568 فٹ) |
آبادی (2011) | |
• کل | 1،538 |
زبانیں | |
• دفتری | اڈیہ |
• مقامی زبانیں | منڈاری، بنگلہ، اردو |
منطقۂ وقت | IST (UTC+5:30) |
ٹیلی فون کوڈ | 06796 |
گاڑی کی نمبر پلیٹ | OR-11/OD-11 |
قریبی شہر | کیونجھر، کرنجیا |
لوک سبھا حلقہ | کیونجھر |
ودھان سبھا حلقہ | کرنجیا |
2011ء کی مردم شماری کے مطابق کل آبادی 1،538 تھی، جن میں مردوں کی تعداد 815، جب کہ خواتین کی تعداد 723 تھی۔[3]
- ↑ "Chadheibhol"۔ schools.org.in11 November 2021
- ↑ "Chadheibhol"۔ www.indiagrowing.com۔ 06 اگست 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 نومبر 2021
- ↑ "Census of India: Search Details"۔ censusindia.gov.in۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 ستمبر 2021