ترکش ایئرلائنز
ترکش ایئرلائنز (انگریزی:Turkish Airlines ) ترکی کی ایئرلائن ہے ۔[3] ترکش ایئر لائنز کا مرکزی دفتر ترکی کے ائیر پورٹ استنبول اتاترک ہوائی اڈا پر واقع ہے۔
ترکش ایئرلائنز | ||||
---|---|---|---|---|
|
||||
تاریخ آغاز | 20 مئی 1933[1] | |||
اسٹاک ایسکچینج | بورسا استنبول (THYAO) | |||
ملک | ترکیہ [2] | |||
صنعت | طیران | |||
ذیلی ادارے | سن ایکسپریس | |||
ہب | استنبول ہوائی اڈا | |||
طیارے | ایئربس اے320 ، ایئربس اے330 ، ایئربس اے340 ، بوئنگ 737 این جی ، بوئنگ 777 ، بوئنگ 737 میکس ، ڈگلس ڈی سی-3 ، ایئربس اے310 | |||
کارکنان | 40245 (2022)[2] | |||
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ | |||
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ https://www.turkishairlines.com/tr-int/basin-odasi/hakkimizda/hikayemiz/index.html — اخذ شدہ بتاریخ: 22 اپریل 2023
- ^ ا ب https://investor.turkishairlines.com/documents/ozet-bilgi-2022-vf.pdf — اخذ شدہ بتاریخ: 22 اپریل 2023
- ↑ "ائیرپورٹس ڈیٹا بیس"۔ 2015-11-20 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-11-25
مزید دیکھیے
ترمیم
پیش نظر صفحہ ایئرلائن سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |