ترکیہ قومی خواتین کرکٹ ٹیم

ترکی کی قومی خواتین کرکٹ ٹیم وہ ٹیم ہے جو بین الاقوامی خواتین کی کرکٹ میں ترکی کی نمائندگی کرتی ہے۔ اپریل 2018ء میں، انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے اپنے تمام اراکین کو مکمل ویمنز ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل کا درجہ دیا۔ لہذا 1 جولائی 2018ء کے بعد ترکی کی خواتین اور آئی سی سی کے دیگر اراکین کے درمیان کھیلے جانے والے تمام ٹوئنٹی 20 میچ مکمل ٹوئنٹی20 بین الاقوامی میچز ہیں۔ [4] [5]

ترکی
ترکی کا جھنڈا
ایسوسی ایشنترکش کرکٹ بورڈ
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل
آئی سی سی حیثیتایسوسی ایٹ ممبر[1] (2017)
ملحق رکن (2008)
آئی سی سی جزویورپ
خواتین ٹوئنٹی20 بین الاقوامی
پہلا ٹی20بمقابلہ  سویڈن بمقام ایف بی پلیئنگ فیلڈز, سینٹ کلیمنٹ; 29 مئی 2023ء
آخری ٹی20بمقابلہ  اطالیہ بمقام گرین ویل کرکٹ گراؤنڈ, سینٹ سوور; 2 جون 2023ء
ٹی20 کھیلے حیتے/ہارے
کل [2] 5 0/5 (0 برابر, 0 بلانتیجہ)
اس سال [3] 5 0/5 (0 برابر, 0 بلانتیجہ)
آخری مرتبہ تجدید 2 جون 2023ء کو کی گئی تھی

دسمبر 2020ء میں آئی سی سی نے 2023ء آئی سی سی خواتین کے ٹی20 ورلڈ کپ کے لیے اہلیت کے راستے کا اعلان کیا۔ [6] ترکی کی خواتین کی ٹیم کو 2021ء کے آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ یورپ کوالیفائر میں ڈیبیو کرنا تھا۔ [7] تاہم اگست 2021ء میں انھیں ٹورنامنٹ سے دستبردار ہونا پڑا [8] کیونکہ وہ ترکی کی وزارت کھیل سے سفر کی منظوری حاصل کرنے سے قاصر تھے۔ [9]

حوالہ جات ترمیم

  1. "Ireland and Afghanistan ICC newest full members amid wide-ranging governance reform"۔ International Cricket Council۔ 22 June 2017۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 ستمبر 2018 
  2. "WT20I matches - Team records"۔ ESPNcricinfo 
  3. "WT20I matches - 2018 Team records"۔ ESPNcricinfo 
  4. "All T20I matches to get international status"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 فروری 2018 
  5. "T20s between all ICC members to have international status"۔ ESPNcricinfo۔ 27 April 2018۔ 16 نومبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 فروری 2019 
  6. "Qualification for ICC Women's T20 World Cup 2023 announced"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 دسمبر 2020 
  7. "ICC announce qualification process for 2023 Women's T20 World Cup"۔ The Cricketer۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 دسمبر 2020 
  8. "Women's T20 World Cup 2023: Turkey pull out of Europe qualifiers"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اگست 2021 
  9. "Turkey withdraw from Europe Women's Qualifer [sic]"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اگست 2021