عظیم ترکی جنگ
(ترکی کی جنگ عظیم سے رجوع مکرر)
عظیم ترکی جنگ (Great Turkish War) ((جرمن: Der Große Türkenkrieg)) (ترکی زبان: Kutsal İttifak Savaşları) سلطنت عثمانیہ اور کئی معاصر یورپی طاقتوں جنہوں نے مل کر مقدس اتحاد (Holy League) قائم کیا، کے درمیان تنازعات کا ایک سلسلہ ہے۔
عظیم ترکی جنگ Great Turkish War | |||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
بسلسلہ عثمانی ہیبسبرگ جنگیں, پولش عثمانی جنگیں, عثمانی وینس جنگیں اور روس ترکی جنگیں. | |||||||||
![]() محاذ ویانا | |||||||||
| |||||||||
محارب | |||||||||