ترک وطن سے انکار
اس صفحے میں موجود سرخ روابط اور اسکے مضمون بارے مزید مواد مساوی زبانوں کے ویکیپیڈیاؤں خصوصاً انگریزی ویکیپیڈیا میں موجود ہے، ترجمہ[1] کر کے ویکیپیڈیا اردو کی مدد کریں۔ |
'ترکِ وطن سے انکار( عبرانی: שלילת הגלות ، شلیلات ہا گالوت یا عبرانی: שלילת הגולה ، شیلیہ ہا ' گوہۂ ) صیہونیت کے بہت سارے سلسلوں میں ایک مرکزی تصور ہے۔ یہ تصور صیہونیت سے وابستگی کی حوصلہ افزائی کرتا ہے اور جلاوطنی میں یہودی آزادی کے امکان سے انکار کو بجا قرار دینے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ جلاوطنی کی میں زندگی تعصب اور پریشانی یا قومی انحطاط اور انجذاب جنم لیں گی ۔ اس تصور کی زیادہ معتدل شکل یہ ہے کہ یہودکی بطورقوم سرزمین اسرائیل میں "روحانی مرکز" کے بغیر کوئی مستقبل نہیں ۔ [2]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "ترجمہ سکھلائی"
- ↑ Schweid, p. 133