ترک ٹیلی کام اسٹیڈیم
ترک ٹیلی کام اسٹیڈیم (انگریزی: Türk Telekom Stadium) استنبول، ترکی کے یورپی حصے کے ضلع سارییر میں ایک ایسوسی ایشن فٹ بال اسٹیڈیم ہے۔ [10] کل نشستی اسٹیڈیم میں 52،223 میزبانی کرنے کی گنجائش ہے۔ [11] ترک ٹیلی کام اسٹیڈیم ترکی کا پہلا اسٹیڈیم تھا جو یوئیفا یورپی چیمپئن شپ کی میزبانی کے لیے یوئیفا یورو 2016ء کے معیار پر پقرا اترا۔ [12]
Arena, Seyrantepe | |
مکمل نام | Ali Sami Yen Spor Kompleksi Türk Telekom Stadı |
---|---|
سابقہ نام | ترک ٹیلی کام ایرینا (2011–2017) |
مقام | سارییر، استنبول، ترکی |
جغرافیائی متناسق نظام | 41°6′10.33″N 28°59′25.51″E / 41.1028694°N 28.9904194°E |
عوامی گزر | Seyrantepe |
مالک | Galatasaray SK |
عامل | Galatasaray SK |
ایگزیکٹو سوئٹ | 198[1] |
گنجائش | 52,652 (2011–2013) 52,223 (all-seater)[2] |
ریکارڈ تماشائی | 52,044 (Galatasaray-ریال میدرد، 9 اپریل 2013) |
میدانی حصہ | 105 میٹر × 68 میٹر (115 yd × 74 yd) |
رقبہ | 190,000 m² |
سطح | گھاس (2011–2018) SISGrass |
اسکور بورڈ | 2 x 77,41 میٹر²[3] |
تعمیر | |
بنیاد | 13 دسمبر 2007 |
تعمیر | 2007–2011 |
افتتاح | 15 جنوری 2011 |
تعمیراتی لاگت | امریکی ڈالر250 ملین ($284 ملین </noinclude> 2019 ڈالر[4])[5][6] |
معمار | 'asp' architekten Stuttgart[7] |
Structural engineer | İz Mühendislik Yüksel Proje Schlaich Bergermann & Partner[8] |
Services engineer | OBERMEYER: Planungsgesellschaft[9] |
مرکزی ٹھیکے دار | Varyap-Uzunlar |
کرایہ دار | |
Galatasaray SK (2011–تاحال) | |
ویب سائٹ | |
www |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Ali Naci (2012-06-22)۔ "Rekor ve gurur – Futbol Haberleri"۔ Hurriyet.com.tr۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 اگست 2016
- ↑ Turkish Football Federation
- ↑ "Archived copy"۔ 11 اکتوبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 جون 2014
- ↑ Federal Reserve Bank of Minneapolis۔ "Consumer Price Index (estimate) 1800–"۔ اخذ شدہ بتاریخ January 1, 2020
- ↑ "Ali Sami Yen'de son teklifler alındı – 28 مئیıs 2010, Cuma"۔ Objektifhaber.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 اگست 2016
- ↑ "Archived copy"۔ 11 جولائی 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 جون 2010
- ↑ "'asp' Architekten Arat – Schust, Stuttgart"۔ Asp-stuttgart.de۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 اگست 2016
- ↑ "Türk Telekom Arena"۔ V2.arkiv.com.tr۔ 2012-05-15۔ 23 ستمبر 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 اگست 2016
- ↑ "OBERMEYER: Planungsgesellschaft"۔ Opb.de۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 اگست 2016
- ↑ "Türk Telekom Stadyumu"۔ 15 مارچ 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 مارچ 2018
- ↑ http://www.tff.org/Default.aspx?pageID=394&stadID=5018
- ↑ "Archived copy"۔ 08 مئی 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 مئی 2011