سید تسنیم نواز گردیزی پاکستانی سیاستدان اور قومی اسمبلی پاکستان کے سابق رکن تھے۔ ان کا تعلق جنوبی پنجاب کے ضلع بہاولپور سے تھا۔ وہ 1985ء اور 2002ء میں رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے اور وفاقی وزیر کے عہدے پر بھی فائض رہے۔وہ 3 اگست 2021ء کو مری، پاکستان وفات پائی۔[1]

تسنیم نواز گردیزی
معلومات شخصیت
تاریخ وفات سنہ 2021ء   ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم
  1. "سابق وفاقی وزیر تسنیم نواز گردیزی مری میں انتقال کر گئے' نماز جنازہ آج بہاولپور میں ادا کی جائے گی"۔ روزنامہ نوائے وقت۔ 4 اگست 2021۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-10-16