تشبیہ سید
تشبیہ سید (1941ء–2007ء) ایک پاکستانی امریکی محقق، صحافی اور مصنف تھے۔ وہ اور ٹائمز، پاکستان ٹوڈے اور ان ریویو کے مدیر اعلیٰ تھے۔ وہ 1967ء–1980ء کے عرصے میں پاکستان ٹیلی ویژن کارپوریشن کے لیے کام کر چکے ہیں۔ 1981ء میں وہ ترک وطن کر کے ریاستہائے متحدہ امریکا چلے گئے۔ وہ امریکا، پاکستان، جرمنی اور بھارت کے اخباروں کے باضابطہ کالم نگار تھے، [1] جن میں وہ ان باتوں پر لکھا کرتے تھے جو ان کے مطابق ریاستہائے متحدہ کو اسلام پسند خطرہ ہے۔ 2004ء میں سنٹر فار اسلامک پلورل ازم کے بانیوں میں ایک بنے۔ [2]
تشبیہ سید | |
---|---|
پیدائش | 1941 بھارت |
وفات | 2007ء (عمر 65–66) |
پیشہ | محقق، صحافی اور مصنف |
قومیت | پاکستانی-امریکی |
موضوع | سیاست اور مذہب |
ادبی تحریک | سیکولر ازم پسند |
نمایاں کام | "History of the World," "Left of the Center," "Pakistan – An Unfinished Agenda," "Mohammad – A Secularist's View," "Foreign Policy of Pakistan" and "Shadow Warriors – Afghanistan, Pakistan, Taliban." |
مضامین
ترمیمتشبیہ سید مذہبی بنیاد پرستی کے مخالف تھے اور اسرائیل کے حامی۔ انھوں نے اس تعلق سے جو مضامین لکھے تھے ان کی فہرست اس طرح ہے:
2
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 26 فروری 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 جون 2018
- ↑ "About Us"۔ Center for Islamic Pluralism۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 دسمبر 2014
- ↑ Islam Watch – Tashbih Sayyed