تصوف اور بھگتی (تنقیدی اور تقابلی مطالعہ)
ساہتیہ اکادمی اعزاز یافتہ مصنف
تصوف اور بھگتی (تنقیدی اور تقابلی مطالعہ) اردو کے نامور ادیب شمیم طارق کی تالیف کردہ ایک تنقیدی کتاب ہے جس کے لیے انھیں سنہ 2015ء میں اردو زبان کے لیے ساہتیہ اکیڈمی اعزاز سے نوازا گیا تھا۔
تصوف اور بھگتی (تنقیدی اور تقابلی مطالعہ) | |
---|---|
مصنف | شمیم طارق |
اصل زبان | اردو [1] |
اعزازات | |
ساہتیہ اکادمی ایوارڈ (2015)[1] |
|
درستی - ترمیم |