تعادُل
جب تیزاب کو اساس میں یا اساس کو تیزاب میں ملایا جائے تو ایک کیمیائی عمل واقع ہوتا ہے، اِس کیمیائی عمل کے نتیجے میں یہ دونوں مرکبات ایک دوسرے کے اثر کو زائل کردیتے ہیں (دونوں بے اثر ہوجاتے ہیں). کیمیاء میں اِس تعامل کو عملِ تعدیل یا تعادُل (Neutralization) کہاجاتا ہے۔
تعدیلی تعاملات کو حرارت زا (exothermic) تعاملات کے زمرے میں رکھا جاتا ہے کیوں کہ دورانِ عمل حرارت خارج ہوتی ہے۔
عملِ عام
ترمیمعموماً، درج ذیل عمل واقع ہوتا ہے:
مثال
ترمیمH20 + NaCl ← NaOH + HCl
ہائیڈرو کلوریک ایسڈ + سوڈیم ہائیڈرو اکسائڈ ← نمک +پانی