تفسیر کبیر احمدیہ کے دوسرے خلیفہ مرزا بشیر الدین محمود احمد کی تحریر کردہ 10 جلدوں پر مشتمل قرآن کی اردو تفیسر ہے۔ اس کو بیس برسوں میں تحریر کیا گیا اور یہ مرزا بشیر الدین محمود احمد کا شاہکار تصور کی جاتی ہے۔

حوالہ جات ترمیم

  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔