تفویض کار
تفویض کار (task) مقررہ کام؛ کیا جانے والا کام؛ کٹھن کام؛ جوکھم؛ کارمفوضہ؛ کار ہدف؛ سبق؛ مہم؛ ذمہ داری یا ضرورت کے طور پر جس کا کرنا لازم ہو؛ کام جو کسی کے سپرد کیا جائے؛ کام جو خود اپنے ذمہ لیا جائے؛ گرانبار، دشوار اور ناخوشگوار کام یا فرض۔ (فعل لازم) کسی سے کام کرانا؛ مشقت میں ڈالنا؛ سخت محنت کرانا؛ کسی پر زیادہ بوجھ ڈالنا؛ جوکھم میں ڈالنا۔[1]
شَغل : task
اَشغال : tasks
شغل فوج / شغل دستہ / مہم دستہ : task force
بیرونی روابط
ترمیمحوالۂ لُغت (عربی) آرکائیو شدہ 2008-02-18 بذریعہ Portuguese Web Archive
حوالہ جات
ترمیم- ↑ آن لائن قومی انگریزی اُردو لُغت، ادارۂ فروغِ قومی زبان اسلام آباد پاکستان