بوجھ
بوجھ 2015 کا ایک پاکستانی ڈراما سیریل ہے جس کی ہدایت کاری برکت صدیقی نے کی ہے جو 11 مئی 2015 سے پیر اور منگل کی رات 10:00 بجے جیو ٹی وی پر نشر ہوتی ہے۔ یہ سیریل غزالہ عزیز نے لکھا ہے اور اسے اے اینڈ بی انٹرٹینمنٹ نے پروڈیوس کیا ہے۔ اس میں ماریہ واسطی, سید جبران, قوی خان, ثمینہ احمد, نیلم منیر, اور علی خان شامل ہیں .
بوجھ | |
---|---|
نوعیت | سوشل ڈرامہ فیملی ڈرامہ |
تحریر | غزالہ عزیز |
ہدایات | برکت صدیقی |
نمایاں اداکار | سانچہ:سادہ فہرست |
افتتاحی تھیم | "بوجھ کاندھون پہ" |
نشر | پاکستان |
زبان | اردو |
تعدادِ دور | 01 |
اقساط | 26 |
تیاری | |
فلم ساز | A&B انٹرٹینمنٹ |
مقام | کراچی، سندھ |
دورانیہ | 45-50 minutes |
نشریات | |
چینل | جیو ٹی وی |
11 مئی 2015ء | – 12 اگست 2015
خاکہ
ترمیمیہ سیریل ایک غریب باپ (قوی خان) کے بارے میں ہے جس کی تین بیٹیاں اور ایک بیٹا ہے۔ بیٹے کے پاس آمدنی کا کوئی ذریعہ نہیں ہے اور سارا گھر صرف اپنے بوڑھے باپ کی پنشن پر گزارہ کر رہا ہے۔ والدین کے لیے اپنی بیٹیوں کی شادی اچھے گھرانوں میں کرنا کافی مشکل ہے۔
کردار
ترمیم- ماریہ واسطی
- ثمینہ احمد
- سید جبران
- قوی خان
- نیلم منیر
- علی خان
- نوشین شاہ
- شہود علوی
- کنور ارسلان
- عائشہ خان احسن کی والدہ کے طور پر
- عدنان شاہ ٹیپو