کام
کام (work) کے کئی استعمالات ہیں جو کہ درج ذیل ہیں۔
طبیعیات میں: ترميم
- کام (طبیعیات) (میکانیکی کام)، کسی قوت کی طرف سے تبدیل شدہ توانائی کی مقدار
- کام (حرحرکیات)، ایک نظام سے دوسرے نظام میں منتقل شدہ توانائی کی مقدار
انسانی مشقت: ترميم
فن و تفریح میں: ترميم
- فن پارہ (work of art)، ایک تخلیق، جیسے کوئی گیت یا نقش (painting)
مذہب میں: ترميم
- کام یا کاما، ہندومت کے مطابق چار بنیادی مقاصدِ حیات میں سے ایک مقصد