تقرر
appointment یا appoint کے لغوی معنوں کے لئے ویکی لغت میں دیکھیے۔ |
تقرر سے حسب ذیل مراد ہو سکتے ہیں:
قانون
ترمیم- کسی شخص کی ملازمت اور عہدہ کا طے ہونا۔ سرکاری ملازمتوں اور کئی نجی ملازمتوں میں کسی شخص کو برسرعہدہ بنانے سے پہلے عہدے کا نام، کام کے اوقات، ذمے داریاں، رخصتوں کی تعداد، اجرت اور کام سے جڑی اہم باتیں سنائی جاتی ہیں اور اکثر تحریری خط میں دی جاتی ہیں۔
- حکومت کے افسر کا اختیار کہ کسی شخص کو کسی اعزازی عہدے یا سراکاری ملازمت فراہم کرے (مثلًا سیاسی تقررات، انعام یافتہ شعرا)
- تقرر کا اختیار، کسی وصیت کنندے کا اختیار کہ وہ کسی دوسرے شخص کو اپنی جائداد کی تقسیم کا اختیار دے۔* مخلوعہ جائداد کا تقرر، ریاستہائے متحدہ کے وفاقی قانون کے تحت مخلوعہ جائدادوں کو پُر کرنے کا طریقہ۔* شاہی وارنٹ (دستاویز) ایک قسم کا تقرر* ان جائدادوں کی فہرست جو سینات کی تصدیق سے صدارتی طور تقرر کیے جاتے ہیں** ریاستہائے متحدہ امریکا کے سپریم کورٹ کے تقررات اور ان کی تصدیق* کینیڈا میں عدلیہ کے تقررات، جو وفاقی حکومت یا صوبائی حکومت کی جانب سے ہوتے ہیں۔ اعلٰی اور وفاقی عدلیہ کے ججوں کا تعین وفاقی حکومت کرتی ہے جب کہ ذیلی عدالتوں کے ججوں کا تقرر صوبائی حکومت کرتی ہے۔
- تقرر کا وارنٹ، ایک سرکاری دستاویز جو آئرلینڈ کے صدر کچھ لوگوں کو چند عہدوں پر تقرر کرتے وقت دیتے ہیں۔
== مذہب ==* پاپائی تقرر، پوپ کے تقرر کا قدیم ترین طریقہ۔ * کیتھولک بطریقوں کا تقرر، کیتھولک گرجاگھروں میں یہ ایک پیچیدہ طریقہ ہے۔ * انگلستان کے گرجاگھروں میں بطریقوں کا تقرر،* تقرر کا خط، چرچ آف جیزس کرائسٹ میں بعد کے دور کے بزرگوں کی تاریخ۔
== دیگر ==* کینیڈا کے رتبے پر تقرر،یک طریقہ جس کے ذریعے کینیڈا کے شہری یا کچھ بیرونی شہری کینیڈا کے رتبے میں شامل کیے جاتے ہیں۔ اس عمل کے ذریعے کینیڈائی اعزازی نظام میں دوسرا سب سے بڑا اعزاز دیا جاتا ہے۔* درباری تقرر، ایک روایتی عہدہ جو شاہی یا نواب گھرانے میں ہو۔* دی اپائنٹمنٹ، 1969ء کا ایک نفسیاتی ڈراما۔* دی اپائنٹمنٹ (ناول)، ایک ناول جو 1997ء میں جرمن میں چھپی اور 2001ء میں انگریزی میں چھپی۔* اپائنٹمنٹ، مابعد پی ایچ ڈی تحقیق کے لیے فراہمی کا ذریعہ۔