تقیہ بنت ابراہیم
تقیہ بنت ابراہیم بن سفیان بن عبد الوہاب بن مندہ اصفہانیہ ( وفات :552ھ ) حدیث کی راویہ تھیں ۔جنہوں نے ابو راشد محمد بن علی بن محمد بن عمر سے روایت کی ہے۔ [1] [2]
محدثہ | |
---|---|
تقیہ بنت ابراہیم | |
معلومات شخصیت | |
شہریت | خلافت عباسیہ |
مذہب | اسلام |
فرقہ | اہل سنت |
عملی زندگی | |
پیشہ | محدثہ |
شعبۂ عمل | روایت حدیث |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ توضيح المشتبه۔ جزء 2 قسم 58
- ↑ ماجد بن حماد (2019-03-17)۔ الفوائد المنتقاة: من تحقيقات الدكتور عبدالرحمن العثيمين لتراجم الحنابلة وشيء من سيرته (بزبان عربی)۔ العبيكان للنشر۔ ISBN 978-603-509-138-1۔ 05 مارچ 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ