اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف

تلسی نازبو


اسمیاتی درجہ نوع [1][2][3][4][5]  ویکی ڈیٹا پر (P105) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت بندی
مملکت: نباتات
طبقہ: Lamiales
خاندان: Lamiaceae
جنس: Ocimum
نوع: Ocimum basilicum
سائنسی نام
Ocimum basilicum[1][6][2][7][3][8][9]  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لنی اس   ، 1753  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
  ویکی ڈیٹا پر (P935) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

تلسی نازبو (علمی نام: Ocimum basilicum) ریمانیے ميں سے ايک طبی پودا ہے جو مصالحے کے طور پر استعمال ہوتاہے۔ اس کا اصل وطن جنوبی ایشیا ہے، مگر اس کی کاشت چین، انڈونیشیا،، میانمار، بھارت، مالدیپ، ملائیشیا، موریشس، سیچیلیس، مڈغاسکر، تائیوان، فلپائن، تھائی لینڈ، ویت نام، امریکا اور يورپ میں کی جاتی ہے۔

تاريخ

ترمیم

تلسی نازبو ہندوستان ميں 5000 سال پہلے اور مصر ميں 3000 سال پہلے مصالحے کے طور پر اور طب ميں استعمال کیا جاتا تھا اور 16 صدی سے موجودہ دور تک یورپ ميں استعمال ہو رہا ہے۔ تلسی نازبو مشہور زیبائشی پودا بھی ہے جو خاص طور پر یورپ کے باغوں اور پارکوں ميں پایا جاتا ہے۔

توصيف

ترمیم

تلسی نازبو ایک سالانہ طبی پودا ہے جو اصل ميں خاندان ریمانیے اور جنس Ocimum سے تعلق رکھنے والا ایک پودا ہے۔ اس کی لمبائی 20 سینٹی میٹر سے 40 سینٹی میٹر تک ہوتی ہے۔ یہ پودا جون سے ستمبر تک کھلتا ہے۔ اس کے پاس چار پھول ہيں جو حشرات کے ذریے سے زیرگی کیے جاتے ہيں۔ تلسی نازبو جنسی یا غير جنسی طریقے سے تولید ہو سکتا ہے۔ یہ پودا خاص طور پر دھُوپ اور نم مقامات میں پایا جاتا ہے۔ تلسی نازبو بہت سے طبیعی مواد نباتی تیل (تقریبا 1.5 ٪)، استراگول، لینانول (تقریبا 5%)، تانن، گلیکوزیدیں، اوسیمن، میرسن، کافور اور اوکالیپتول پر مشتمل ہے۔

تلسی نازبو طب ميں

ترمیم

تلسی نازبو آدھے سر کا درد، بے خوابی، ہضمی نظام کی بیماروں کے علاج کے لیے استعمال ہو سکتا ہے۔ اس کے بارے میں معلوم ہوتا ہے کہ اس پودے میں مشتمل ہونے والے طبیعی مواد بیکٹیجراثیم کش اثر ڈالتے ہیں۔

تلسی تیل کے استعمالات

ترمیم

طب میں ، تلسی ضروری تیل عام طور پر درج ذیل مسائل کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔

مہاسے

بے چینی

برونکائٹس

کھانسی

ذہنی دباؤ

تھکاوٹ

گاؤٹ

بدہضمی

سائنوسائٹس

عمل انہضام کی بہتری

بیداری میں اضافہ اور

پٹھوں کے درد کی دوری

تلسی ضروری تیل کبھی کبھی کیڑوں کو روکنے والے کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔[10]

خارجی روابط

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب پ مصنف: لنی اس — عنوان : Species Plantarum — جلد: 2 — صفحہ: 597 — BHL page ID: https://biodiversitylibrary.org/page/358618
  2. ^ ا ب پ https://inpn.mnhn.fr/espece/cd_nom/109797/tab/taxo
  3. ^ ا ب پ https://www.infoflora.ch/fr/flore/ocimum-basilicum.html
  4. https://www.cnpmai.net/wp-content/uploads/2020/03/Publication-basilic-2017.pdf
  5. https://portal.wiktrop.org/fr/species/show/399
  6. ^ ا ب https://www.techno-science.net/glossaire-definition/Basilic-plante.html#:~:text=Classification%20phylog%C3%A9n%C3%A9tique&text=Le%20basilic%20(appel%C3%A9%20%C3%A9galement%20par,comme%20plante%20aromatique%20et%20condimentaire.
  7. ^ ا ب https://www.doc-developpement-durable.org/file/Culture/Culture-epices/basilic/Basilic-(plante).pdf
  8. ^ ا ب https://www.futura-sciences.com/planete/definitions/botanique-basilic-10108/
  9.    "معرف Ocimum basilicum دائراۃ المعارف لائف سے ماخوذ"۔ eol.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 دسمبر 2024ء {{حوالہ ویب}}: تحقق من التاريخ في: |accessdate= (معاونت) و|accessdate= میں 15 کی جگہ line feed character (معاونت)
  10. "esance.ir"