تملک کوفیہ ایک تابعیہ تھیں ۔ جس نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی زوجہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے ملاقات کی اور ان سے براہ راست روایت کی، اور ان کی سند سے ابو اسحاق سبیعی نے روایت کی۔ [1]

محدثہ
تملک کوفیہ
معلومات شخصیت
رہائش مدینہ منورہ
مذہب اسلام
فرقہ اہل سنت
عملی زندگی
استاذہ ام سلمہ
نمایاں شاگرد ابو اسحاق سبیعی
پیشہ محدثہ
شعبۂ عمل روایت حدیث

حوالہ جات

ترمیم
  1. طبعات ابن سعد۔ جزء 8 قسم 493