تمنی بنت جمری طیبی ، [1] حدیث کی راویہ تھیں ، اس نے ابو مظفر علی بن احمد الکرخی کی سند سے روایت کی ہے اور ان کے دو بیٹوں احمد اور تمیم نے جو ابو بکر بند نیجی کے بیٹے ہیں، نے ان کی سند سے روایت کی ہے۔

محدثہ
تمنی بنت جمری
معلومات شخصیت
مذہب اسلام
فرقہ اہل سنت
عملی زندگی
پیشہ محدثہ
شعبۂ عمل روایت حدیث

حوالہ جات

ترمیم
  1. أبي عبد الله محمد/ابن ناصر الدين (2003-01-01)۔ توضيح المشتبه 1-5 ج2 (بزبان عربی)۔ Dar Al Kotob Al Ilmiyah دار الكتب العلمية۔ 05 مارچ 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ