تمنی بنت علی
تمنی بنت علی بن درینہ ، [1] حدیث کی راویہ تھیں ۔ انہوں نے قاضی ابو بکر محمد بن عبد الباقی بن محمد انصاری (متوفی: 535ھ) سے روایت کی ہے ۔ قاضی ابو محاسن دمشقی نے ان سے روایت کی ہے ۔ [2]
محدثہ | |
---|---|
تمنی بنت علی | |
معلومات شخصیت | |
مذہب | اسلام |
فرقہ | اہل سنت |
عملی زندگی | |
پیشہ | محدثہ |
شعبۂ عمل | روایت حدیث |
درستی - ترمیم |