تم ہی ہو (جنوبی کوریائی سیریز)
2016ء کی جنوبی کوریائی ٹیلی ویژن سیریز
تم ہی ہو (یا Descendants of the Sun) 2016ء کی مشہور جنوبی کوریائی سیریز ہیں۔ اس کے مرکزی اداکار سونگ جونگ کی، سونگ ہیے کیو، جن گو، اور کم جی وان ہیں۔
تم ہی ہو | |
---|---|
Promotional poster | |
نوعیت | |
تخلیق کار | KBS Drama Production (ہنگل: KBS 드라마 제작국) |
تحریر | |
ہدایات | |
تخلیقی ہدایت کار |
|
نمایاں اداکار | |
موسیقار | Gaemi |
نشر | South Korea |
زبان | Korean |
اقساط | 16 + 3 (special) |
تیاری | |
عملی پیشکش | Bae Kyung-soo |
فلم ساز |
|
مدیر |
|
مقام |
|
عکس نگاری |
|
کیمرا ترتیب | Single-camera |
دورانیہ | 60 minutes |
پروڈکشن ادارہ |
|
نشریات | |
چینل | KBS2 |
24 فروری 2016ء | – 22 اپریل 2016|
اثرات | |
متعلقہ پروگرام |
|
سیریز کی کہانی میں ایک بہادر جنوبی کوریائی فوجی جوان اور ایک خوبصورت سرجن کی محبت کے سفر کو دکھایا گیا ہے۔ تاہم، ان کا رشتہ نازک موڑ سے گزرتا ہے کیونکہ ان کے پیشے ایک دوسرے سے بہت الگ ہیں۔
پاکستان میں اسے ایل ٹی این فیملی پر اردو زبان میں ڈب کرکے نشر کیا گیا تھا۔ اور یہ سیریز دنیا بھر سمیت پاکستان میں بھی بہت مشہور ہوئی۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "'Descendants' bet pays off for NEW"۔ Korea JoongAng Daily۔ March 29, 2016۔ August 25, 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ August 25, 2017