تنویر احمد (کرکٹر، پیدائش 1963)

تنویر احمد (پیدائش: 11 فروری 1963ء) ایک پاکستانی سابق کرکٹر ہے۔ انھوں نے 1977 ءسے 1993ء کے درمیان پاکستان میں متعدد ڈومیسٹک ٹیموں کے لیے 50 فرسٹ کلاس اور 24 لسٹ اے میچز کھیلے۔ [1] [2]

تنویر احمد
ذاتی معلومات
پیدائش (1963-02-11) 11 فروری 1963 (عمر 61 برس)
لاہور، پاکستان
ماخذ: Cricinfo، 14 فروری 2017ء

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Tanvir Ahmed"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-02-14
  2. "Tanvir Ahmed"۔ Cricket Archive۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-02-14