توتوری پریفیکچر (Tottori Prefecture) (جاپانی: 鳥取県) چوگوکو علاقہ میں واقع جاپان کا ایک پریفیکچر ہے۔[1] اس کا دارالحکومت توتوری شہر ہے۔[2] یہ جاپان کا سب سے کم آبادی والا پریفیکچر ہے۔

توتوری پریفیکچر
Tottori Prefecture
جاپانی نقل نگاری
 • جاپانی鳥取県
 • روماجیTottori-ken
توتوری پریفیکچر Tottori Prefecture
علامت توتوری پریفیکچر
Location of توتوری پریفیکچر Tottori Prefecture
ملکجاپان
علاقہچوگوکو (سانن)
جزیرہہونشو
دارالحکومتتوتوری (شہر)
حکومت
 • گورنرشنجی ہیرائی
رقبہ
 • کل3,507.19 کلو میٹر2 (1,354.13 مربع میل)
رقبہ درجہاکتالیسواں
آبادی (اپریل 1, 2011)
 • کل584,982
 • درجہسینتالیسواں
 • کثافت166.89/کلو میٹر2 (432.2/مربع میل)
آیزو 3166 رمزJP-31
اضلاع5
بلدیات19
پھولNijisseiki blossom
درختDaisenkyaraboku
پرندہمینڈرن بطخ
ویب سائٹwww.pref.tottori.jp/english

حوالہ جاتترميم

  1. Nussbaum, Louis-Frédéric. (2005). "Tottori Prefecture" in Japan Encyclopedia, p. 990، ص 990، گوگل کتب پر; "Chūgoku" at p. 127، ص 127، گوگل کتب پر.
  2. Nussbaum, "Tottori" at p. 990، ص 990، گوگل کتب پر.

بیرونی روابطترميم