توثیق شاہ (پیدائش: 27 دسمبر 1995ء) ایک پاکستانی کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1] انھوں نے 8 ستمبر 2018ء کو 2018-19ء قائد اعظم ٹرافی میں راولپنڈی کے لیے اپنا فرسٹ کلاس ڈیبیو کیا۔ [2] وہ 6میچوں میں 32آؤٹ کے ساتھ ٹورنامنٹ میں راولپنڈی کے لیے مشترکہ طور پر سب سے زیادہ وکٹ لینے والے بولر تھے۔ [3]

توثیق شاہ
ذاتی معلومات
پیدائش (1995-12-27) 27 دسمبر 1995 (عمر 28 برس)
ماخذ: کرک انفو، 8 ستمبر 2018ء

حوالہ جات ترمیم

  1. "Tauseeq Shah"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 ستمبر 2018 
  2. "Pool B, Quaid-e-Azam Trophy at Rawalpindi, Sep 8-11 2018"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 ستمبر 2018 
  3. "Quaid-e-Azam Trophy, 2018/19: Rawalpindi Batting and bowling averages"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 اکتوبر 2018