توشہ خانہ 1974ء میں تشکیل دیا گیا پاکستان کی کابینہ ڈویژن کے زیر کنٹرول ایک سرکاری ملکیت کا محکمہ ہے۔ اس کا بنیادی مقصد ان تحائف کو رکھنا ہے جو اراکین پارلیمنٹ، وزراء، خارجہ سیکرٹریوں، صدر اور وزیر اعظم وصول کرتے ہیں۔ [1] [2]

توشہ خانۂ پاکستان
Pakistan Toshakhana
ایجنسی کا جائزہ
قیام1974 (46 سال پہلے)
دائرہ کارحکومت پاکستان
صدر دفتراسلام آباد
محکمہ افسرانِ‌اعلٰی
  • کیبنٹ ڈویژن پاکستان
ویب سائٹwww.toshakhana.gov.pk

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Accountability court orders seizure of Nawaz's assets in Toshakhana case"۔ The Daw (بزبان انگریزی)۔ 2020-10-09۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 اکتوبر 2020 [مردہ ربط]
  2. "PIC lifts the lid on Toshakhana secrets"۔ The News (بزبان انگریزی)۔ 2020-10-30۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 ستمبر 2020