تومرگھار
تومرگھار بھارت کی ریاست مدھیہ پردیش میں ایک علاقہ ہے۔
تومرگھار بھارت کی وسطی ریاست مدھیہ پردیش میں ایک علاقہ ہے۔ یہ چمبل کے شیوپور سے لے کر مورینا اور بِھنڈ پر مشتمل ہے۔
مشہور شخصیات
ترمیم- تحریک آزادی ہند کی ایک نامی گرامی شخصیت رام پرساد بسمل دادا نارائن لال کا آبائی گاؤں بربائی تھا جو اس وقت ریاست گوالیر میں دریائے چمبل کے بیهڑو کے درمیان واقع تومرگھار علاقے کے مورینا ضلع ( موجودہ مدھیہ پردیش ) میں رہا ہے۔
- اس علاقے کے ایک مشہور ہندی شاعر نریندر سنگھ تومر آنند ہیں۔ وہ بھارتیہ جنتا پارٹی کے قائد اور ایک وزیر ہیں۔[1]