ریاست گوالیر
ریاست گوالیر (Gwalior State) سندھیا خاندان کی ایک ہندوستانی مملکت اور نوابی ریاست تھی۔ ریاست کا نام پرانے شہر گوالیر کے نام پر ہے اگرچہ وہ کبھی اس کا دار الحکومت نہیں رہا، بلکہ اس کی اہمیت اس کے فوجی مصلحتی مقام اور اس کے مضبوط قلعہ کی وجہ سے ہے۔
ریاست گوالیر Gwalior State | |||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
1761–1948 | |||||||||
Flag | |||||||||
ریاست گوالیر 1903 | |||||||||
دار الحکومت | لشکر | ||||||||
تاریخ | |||||||||
تاریخ | |||||||||
• | 1761 | ||||||||
• | 1948 | ||||||||
| |||||||||
آج یہ اس کا حصہ ہے: | مدھیہ پردیش، بھارت |
1947ء میں ہندوستان کی آزادی کے بعد سندیا حکمرانوں نے ڈومنین بھارت کے ساتھ الحاق کر لیا اور ریاست گوالیر مدھیہ بھارت میں ضم کر دی گئی۔ مدھیہ بھارت اب مدھیہ پردیش ہے۔
گوالیر کے سندیا مہاراجا
ترمیم- مہد جی سندیا (1761-1794)
- دولت راؤ سندیا (1794-1827)
- جانکو جی راؤ سندیا دوم (1827-1843)
- جیا جی راؤ سندیا (1843-1886)
- مادوراو سندیا دوم (1886-1925)
- جارج جیا جی راؤ سندیا (1925-1948)
پرچم
ترمیم-
مراٹھا کا شاہی پرچم
-
گوالیر کے حکمرانوں کا شاہی پرچم