تومر قبیلہ (Tomara clan) (ہندی: तोमर गोत्र) تومر جو تنور اور طور کے نام سے بھی موسوم کیے جاتے ہیں مختلف ادوار میں شمالی ہند کچھ حصوں پر حکومت کرنے والا ایک قبیلہ ہے۔ شمالی ہند تومر قبیلہ سے تعلق رکھنے والے افراد راجپوت ہیں۔