تونیا سوتیروپولو
یونانی اداکارہ
تونیا سوتیروپولو (انگریزی: Tonia Sotiropoulou) (یونانی: Τόνια Σωτηροπούλου، تلفظ [ˈtoɲa sotiɾoˈpulu]; پیدائش 28 اپریل 1987) ایک یونانی اداکارہ ہے۔ اس نے تئیسویں جیمز بانڈ فلم اسکائی فال میں بانڈ گرل بانڈ کا محبوبہ کا کردار ادا کیا۔
تونیا سوتیروپولو | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 28 اپریل 1987ء (37 سال)[1] گلیفادا |
شہریت | یونان |
عملی زندگی | |
پیشہ | ادکارہ ، ماڈل |
پیشہ ورانہ زبان | جدید یونانی |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی: https://www.imdb.com/name/nm2695521/ — اخذ شدہ بتاریخ: 11 جولائی 2016