جدید یونانی
جدید یونانی (انگریزی: Modern Greek) (یونانی: Νέα Ελληνικά [ˈnea eliniˈka] یا Νεοελληνική Γλώσσα [neoeliniˈci ˈɣlosa] "Neo-Hellenic", تاریخی اور عام بول چال میں Ρωμαίικα "Romaic" یا "Roman", اور Γραικικά "Greek") یونانی زبان کی تنوع اور لہجے ہیں جو جدید دور میں بولے جاتے ہیں۔
جدید یونانی | |
---|---|
Modern Greek Νέα Ελληνικά | |
تلفظ | [ˈne.a eliniˈka] |
مقامی | یونان، قبرص، البانیا (شمالی اپیروس)، آرمینیا، بلغاریہ، مصر (اسکندریہ)، اطالیہ (سالئنتو، کلابریا، میسینا صقلیہ میں)، رومانیہ، ترکی، یوکرین (مروپل) اور یونانی تارکین وطن |
مقامی متکلمین | 12 ملین (2007) |
ابتدائی شکل | |
معیاری اشکال | |
لہجے |
|
یونانی حروف تہجی یونانی بریل | |
رسمی حیثیت | |
دفتری زبان | |
تسلیم شدہ اقلیتی زبان | |
زبان رموز | |
آیزو 639-1 | el |
آیزو 639-2 | gre (بی) ell (ٹی) |
آیزو 639-3 | ell |
گلوٹولاگ | mode1248 [1] |
کرہ لسانی | part of یونانی زبان |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ ہرالڈ ہیمر اسٹورم، رابرٹ فورکل، مارٹن ہاسپلمتھ، مدیران (2017ء)۔ "Modern Greek (1453–)"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری