شوگون (انگریزی: shogun) (جاپانی: 将軍 نقل حرفی: shōgun؟، [ɕo:ɡɯɴ] ( سنیے)) 1185ء سے 1868ء تک کے دور میں جاپان کے فوجی آمر تھے۔ اس دور میں زیادہ تر شوگون ملک کے درحقیقت حکمران تھے، تاہم وہ برائے نام فغفور کی طرف سے رسمی طور پر مقرر کیے جاتے تھے۔[1]

مزید دیکھیےترميم

حوالہ جاتترميم

  1. "Shogun". Encyclopædia Britannica. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ November 19, 2014. 

مزید پڑھیےترميم