تپن سنہا : پیدائش 2 اکتوبر 1924ء، ہندی اور بنگالی فلموں کے لکھاری، نغمہ نویس اور ہدایت کار۔ مشہور ہندی فلم باورچی کی کہانی لکھی، اس کے علاوہ ہندی فلموں میں ایک ڈاکٹر کی موت، دیدی، سگینہ، سفید ہاتھی، زندگی زندگی، آج کا روبن ہُڈ، آدمی اور عورت، انوکھا موتی، ڈاٹر آف دِس سینچری، ہٹے بازارے اور بنگالی فلموں میں کابلی والا، کلامتی، امر دیش، آروہی، اتیتھی، گلپا ہوئلو ساتیے، ہارمونیم، ابھیمنیو، وھیل چئیر اور دیگر فلمیں بنائیں۔[3]

تپن سنہا
(بنگالی میں: তপন সিং ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 2 اکتوبر 1924ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کولکاتا   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 15 جنوری 2009ء (85 سال)[1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کولکاتا   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات شعبی نمونیا   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت برطانوی ہند (–14 اگست 1947)
بھارت (26 جنوری 1950–)
ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ کلکتہ
جامعہ پٹنہ   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ مصنف ،  فلم ہدایت کار ،  منظر نویس ،  نغمہ ساز ،  غنائی شاعر   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
دادا صاحب پھالکے ایوارڈ   (2007)
 فنون میں پدم شری    ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم