تھالیوا
تھالیوا 2013ء کی بھارتی تمل، ایکشن تھرلر فلم ہے۔ اس فلم کے ہدایت کار اور مصنف اے ایل وجے ہیں۔ اس فلم کے مرکزی ستارے وجے، املہ پال اور ستیہ راج ہیں۔ یہ فلم آندھرا پردیش میں اشاعت کے لیے تیلگو میں اَنّا کے نام سے ڈب کی گئی۔ بعد میں گولڈ مائن ٹیلی فلمز کی طرف سے ہندی میں تھالیوا - دی لیڈر کے عنوان سے ڈب کی گئی۔[1][2]
تھالیوا | |
---|---|
پروموشنل پوسٹر | |
ہدایت کار | اے ایل وجے |
پروڈیوسر | ایس چندرپرکاش جین |
تحریر | اے ایل وجے |
منظر نویس | اے ایل وجے |
کہانی | اے ایل وجے |
ستارے | وجے املہ پال ستیہ راج سنتھنم |
موسیقی | جی وی پرکاش کمار |
سنیماگرافی | نیروّ شاہ |
ایڈیٹر | اینتھنی |
پروڈکشن کمپنی | شری مشری پروڈکشنز |
تقسیم کار | ویندھر موویز |
تاریخ نمائش |
|
دورانیہ | 180 منٹ |
ملک | بھارت |
زبان | تمل |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "THALAIVAA: British Board of Film Classification"۔ 2019-02-02 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-01-24
- ↑ "From Ghilli to Theri: 10 Ilayathalapathy Vijay action blockbusters one should know!". CatchNews.com (انگریزی میں). Retrieved 2017-12-15.