تھالیکا گونارتنے
بی اے تھالیکا نیلمی گونارتنے (پیدائش :9 مارچ 1975ء) سری لنکا کی سابق خاتون کرکٹ کھلاڑی ہیں ۔ اس نے سری لنکا کی خواتین کی قومی کرکٹ ٹیم کے لیے خواتین کے تیرہ ایک روزہ بین الاقوامی میچ کھیلے۔ [1] وہ 2005ء کے خواتین کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے سری لنکا کے دستے کا حصہ تھیں۔
ذاتی معلومات | |
---|---|
مکمل نام | بی اے تھالیکا نیلمی گونارتنے |
پیدائش | انو رادھ پور, سری لنکا | 9 مارچ 1975
بلے بازی | دائیں ہاتھ کی بلے باز |
گیند بازی | بائیں ہاتھ کی سلو گیند باز |
تعلقات | ڈیڈونو گنارتنے (بہن) |
بین الاقوامی کرکٹ | |
قومی ٹیم | |
پہلا ایک روزہ (کیپ 4) | 25 نومبر 1997 بمقابلہ نیدرلینڈز |
آخری ایک روزہ | 25 مارچ 2005 بمقابلہ انگلینڈ |
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 15 مئی 2020ء |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "Thalika Gunaratne"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-10-26