تھامسن مشیل موپیا نیوٹن (پیدائش:3 جون 1995ء، پیراپاراؤمو میں) نیوزی لینڈ کی خاتون کرکٹ کھلاڑی ہیں۔ وہ ویلنگٹن کے ساتھ ساتھ اپنی قومی ٹیم وائٹ فرنز کے لیے بھی کھیلتی ہے۔ [1] وہ دائیں ہاتھ کی بلے باز اور دائیں ہاتھ کی میڈیم تیز گیند باز ہیں۔ [2] [3] مئی 2021ء میں نیوٹن کو 2021-22ء سیزن سے قبل نیوزی لینڈ کرکٹ کی جانب سے اس کا پہلا سینٹرل کنٹریکٹ دیا گیا۔ [4]

تھامسن نیوٹن
نیوٹن 18–2017ء میں خواتین بگ بیش لیگ سیزن کے دوران پرتھ سکارچرز کے لیے بیٹنگ کرتے ہوئے
ذاتی معلومات
مکمل نامتھامسن مشیل موپیا نیوٹن
پیدائش (1995-06-03) 3 جون 1995 (age 28)
پیراپاراؤمو, ویلنگٹن ریجن, نیوزی لینڈ
عرفٹم ٹام
بلے بازیدائیں ہاتھ کی بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کی فاسٹ میڈیم گیند باز
حیثیتآل راؤنڈر
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 134)20 فروری 2016  بمقابلہ  آسٹریلیا
آخری ایک روزہ5 نومبر 2017  بمقابلہ  پاکستان
ایک روزہ شرٹ نمبر.99
پہلا ٹی20 (کیپ 48)15 نومبر 2015  بمقابلہ  سری لنکا
آخری ٹی209 ستمبر 2021  بمقابلہ  انگلینڈ
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2011/12–2013/14 ویلنگٹن
2014/15–2017/18کینٹربری
2017/18پرتھ سکارچرز
2018/19– تاحال ویلنگٹن
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ ٹوئنٹی20آئی
میچ 10 12
رنز بنائے 57 8
بیٹنگ اوسط 9.50 2.66
100s/50s 0/0 0/0
ٹاپ اسکور 19* 3*
گیندیں کرائیں 384 138
وکٹ 11 9
بولنگ اوسط 25.00 14.00
اننگز میں 5 وکٹ 1 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0
بہترین بولنگ 5/31 3/9
کیچ/سٹمپ 5/– 6/–
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 9 ستمبر 2021ء

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "Thamsyn Newton"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 اپریل 2016 
  2. Liz Perry returns to New Zealand Women squads
  3. Newton 3–9 seals Sri Lanka whitewash
  4. "Halliday, Mackay, McFadyne earn maiden NZC contracts for 2021–22 season"۔ Women's CricZone۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مئی 2021