تھامس اٹنبرو (پیدائش:18 جولائی 1833ء)|(انتقال: 21 جنوری 1907ء) ایک انگریز کرکٹ کھلاڑی تھا جو 1871ء اور 1874ء کے درمیان ڈربی شائر کے لیے کھیلا۔ وہ اس ٹیم کا رکن تھا جس نے مئی 1871ء میں ڈربی شائر کا پہلا میچ کھیلا تھا۔ اٹنبرو ایلکسٹن ڈربی شائر میں پیدا ہوا تھا اور مویشیوں کا سوداگر تھا۔ ایٹنبرو ایک اوپری آرڈر کے دائیں ہاتھ کے بلے باز تھے اور انھوں نے 6 اول درجہ میچوں میں 8.00 کی اوسط اور 27 کے ٹاپ سکور کے ساتھ نو اننگز کھیلیں۔ وہ بائیں ہاتھ کا ایک سلو بولر تھا اور اس نے 29 رنز دے کر 2 اول درجہ وکٹیں حاصل کیں۔ [1]

تھامس اٹنبرو
ذاتی معلومات
مکمل نامتھامس اٹنبرو
پیدائش18 جولائی 1833(1833-07-18)
ایلکسٹن، ڈربیشائر, انگلینڈ
وفات21 جنوری 1907(1907-10-21) (عمر  73 سال)
ایلکسٹن, انگلینڈ
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیبائیں ہاتھ کا سلو گیند باز
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1871–1874ڈربی شائر
پہلا فرسٹ کلاس26 مئی 1871 ڈربی شائر  بمقابلہ  لنکا شائر
آخری فرسٹ کلاس3 اگست 1874 ڈربی شائر  بمقابلہ  لنکا شائر
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس
میچ 6
رنز بنائے 72
بیٹنگ اوسط 8.00
100s/50s 0/0
ٹاپ اسکور 27
گیندیں کرائیں 60
وکٹ 2
بالنگ اوسط 14.50
اننگز میں 5 وکٹ 0
میچ میں 10 وکٹ 0
بہترین بولنگ 1/9
کیچ/سٹمپ 2/–
ماخذ: کرکٹ آرکائیو، 10 اگست 2010

انتقال

ترمیم

ان کا انتقال 21 جنوری 1907ء کو ایلکسٹن، انگلینڈ میں 73 سال کی عمر میں ہوا۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم