18 جولائی
16 جولائی | 17 جولائی | 18 جولائی | 19 جولائی | 20 جولائی |
واقعات ترمیم
- 1993ء - پاکستان کے چیف آف آرمی سٹاف جنرل عبد الوحید کاکڑ کے دباؤ پر وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف اور صدر غلام اسحاق خان اپنے اپنے عہدوں سے مستعفی ہو گئے۔
- 1993ء -معین الدین احمد قریشی پاکستان کے نگران وززیر اعظم مقرر۔
- 1980ء - بھارت نے اپنا پہلا مواصلاتی سیارہ روہنی اول خلا میں چھوڑا [1]
- 1977ء - ویت نام اقوام متحدہ کا رکن بنا [1]
- 1963ء - شام میں فو جی حکومت کا خاتمہ ہوا [1]
- 1960ء - امریکی فوج پہلی بارکانگو میں داخل ہوئی [1]
ولادت ترمیم
- - 1635ء - رابرٹ ہک، برطانوی سائنس سان (وفات: 1703ء)
- - 1845ء - ڈبلیو جی گریس، برطانوی کرکٹ کھلاڑی (وفات: 1915ء)
- - 1918ء - جنوبی افریقہ کے پہلے منتخب صدر اور نوبل انعام یافتہ نیلسن منڈیلا (وفات: 2013ء)
- - 1927ء۔ معروف پاکستانی گلوکار، شہنشاہ غزل مہدی حسن راجستھان کے علاقے لونا میں پیدا ہوئے
- - 1939ء - جیری مور، امریکی فٹ بال کھلاڑی کوچ
- - 1949ء - ڈینس للی، آسٹریلین کرکٹ کھلاڑی
- - 1974ء - ایلن مورسن، برطانوی شاعر
- - 1977ء - کیلی رئیلی، برطانوی اداکارہ
- - 1980ء - کرسٹین بیل، برطانوی اداکارہ
- - 1982ء - پریانکا چوپڑا، بھارتی اداکارہ
وفات ترمیم
- 715ء - محمد بن قاسم فاتح باب الاسلام ( پیدائش 695ء)
- - 1985ء - شاہنواز بھٹو، پاکستانی سیاست دان ذوالفقار علی بھٹو کے فرزند (پیدائیش: 1958ء)
- - 2009ء - جل بیلکن، برطانوی اداکارہ (پیدائیش: 1925ء)
- 2012ء - راجیش کھنہ بھارتی اداکار
- 2005ء - بنگالی اداکار عبد الرحمن
تعطیلات و تہوار ترمیم
- عالمی نیلسن منڈیلا دن
- یوراگوئے ـ یوم دستور
حوالہ جات ترمیم
- ^ ا ب پ ت "آج کا دن تاریخ میں". اردو ڈاٹ کو.