تھرمل پاور سٹیشن ریلوے اسٹیشن

تھرمل پاور اسٹیشن ریلوے اسٹیشن شیرشاہ کوٹ ادو برانچ لائن پر مظفرگڑھ ریلوے اسٹیشن کے فوراً بعد آتا ہے۔ یہیں سے ایک ریلوے لائن تھرمل پاور اسٹیشن کے اندر جاتی ہے جو تیل بردار مال گاڑی کے جانے کے لیے استعمال ہوتی ہے۔ اس تھرمل پاور اسٹیشن کا شمار ملک کے بڑے تھرمل پاور اسٹیشن میں ہوتا ہے جس کی تین یونٹس کے ساتھ کل پیداواری صلاحیت 1350 میگاواٹ ہے۔

تھرمل پاور اسٹیشن ریلوے اسٹیشن
Thermal Power Station Railway Station
محل وقوعتھرمل پاور سٹیشن، مظفرگڑھ
مالکوزارت ريلوے
دیگر معلومات
اسٹیشن کوڈTPS

ریلوے اسٹیشن کوڈ

ترمیم

پاکستان ریلویز کی سرکاری ویب گاہ کے مطابق تھرمل پاور اسٹیشن ریلوے اسٹیشن کا کوڈ TPS ہے

موجودہ حالت

ترمیم

اس وقت یہ اسٹیشن پاکستان ریلویز کے استعمال میں ہے ۔

محل وقوع

ترمیم

تھرمل پاور اسٹیشن ریلوے اسٹیشن شیرشاہ-کوٹ ادو لائن کی ایک ذیلی لائن پر تھرمل پاور سٹیشن، مظفرگڑھ میں واقع ہے۔

مزید دیکھیے

ترمیم

بیرونی روابط

ترمیم
  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔