کام جاری

تھیوڈر نولدیکی
پیدائش2 مارچ 1836ء
ہربرگ، بویریا، ڈناؤ ریس، جرمنی
وفات25 دسمبر 1930ء (94 سال)
کارلسروہ، بادن-وورتمبرگ،جرمنی
پیشہجرمن مستشرق
نمایاں کامGeschichte Qorâns, Das Leben Mohammeds

تھیوڈر نولدیکی (جرمن: Theodor Nöldeke) (پیدائش: 2 مارچ 1836ء – وفات: 25 دسمبر 1930ء) جرمن مستشرق تھا جس کی عمر کا طویل حصہ جرمنی میں گذرا۔

نولدیکی کے دستخط - (1907ء سے قبل)

نولدیکی بحیثیت مستشرق ترمیم

وہ مکی سورتیں جو ابتدائی زمانہ نبوت میں نازل ہوئیں ترمیم

وہ مدنی سورتیں جو زمانہ نبوت کے قیام مدینہ منورہ میں نازل ہوئیں ترمیم

وفات ترمیم

نولدیکی نے 94 سال کی عمر میں 25 دسمبر 1930ء کو کالسروہ، جرمنی میں وفات پائی۔

تلمیذ خاص ترمیم

کارل بروکلمان نولدیکی کا خاص شاگرد تھا جس نے استشراق میں نمایاں شہرت پائی۔

تصنیفات ترمیم

 
نولدیکی کے دستخط - (1905ء سے قبل)
شمار عناوین تصانیف سنہ اشاعت
1 Geschichte des Qorâns 1860ء
2 Das Leben Mohammeds 1863ء
3 Beiträge zur Kenntnis der Poesie der alten Araber 1864ء
4 Die alttestamentliche Literatur 1868ء
5 Untersuchungen zur Kritik des Alten Testaments 1869ء
6 Geschichte der Perser und Araber zur Zeit der Sasaniden.

Aus der arabischen Chronik des Tabari übersetzt

1879ء
7 Review of J. Wellhausen's Reste Arabischen Heidentums 1887ء
8 Zur Grammatik des klassischen Arabisch 1896ء
9 Fünf Mo'allaqat, übersetzt und erklärt 1899ء- 1901ء
10 Articles in the Encyclopaedia Biblica 1903ء
11 Beiträge zur semitischen Sprachwissenschaft 1904ء
12 Compendious Syriac Grammar 1880ء، 1888ء، 1904ء

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم