تیرا میرا پیار

ترک ٹیلی ویژن سلسلہ

تیرا میرا پیار (ترکی:Afili Aşk) ایک ترک ٹیلی ویژن سلسلہ ہے جو کریم (چاعلار ارطغرل) اور عائشہ (بورجو اوزبرک) نامی ایک جوڑے کی کہانی پر مبنی ہے۔ اس ڈرامے کی پہلی قسط کو 12 جون 2019ء کو جاری کیا گیا۔[1]یہ ڈراما 19 مارچ 2020 کو اختتام پر پہنچا۔ اس کی ہدایت کاری سردار گوزلیکلری نے کی تھی۔

تیرا میرا پیار
اداکار چاعلار ارطغرل، بورجو اوزبرک
ملک ترکیہ   ویکی ڈیٹا پر (P495) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زبان ترکی   ویکی ڈیٹا پر (P364) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد سیزن
پہلی قسط 12 جون 2019  ویکی ڈیٹا پر (P580) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آخری قسط 19 مارچ 2020  ویکی ڈیٹا پر (P582) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بیرونی روابط
باضابطہ ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آئی ایم ڈی بی صفحة البرنامج  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

کہانی ترمیم

اس سلسلے کی کہانی ایک جوڑے،کریم (چاعلار ارطغرل) اور عائشہ (بورجو اوزبرک) پر مبنی ہے۔ عائشہ ایک غریب گھرانے سے تعلق رکھتی ہے جب کہ کریم ایک امیر گھرانے سے تعلّق رکھتا ہے اور وہ شہر کا مشہور پلے بوائے (playboy) رہتا ہے جو لڑکیوں کے دلوں پر راز کرتا ہے ۔

کردار ترمیم

ایوارڈز اور نامزدگی ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "Kanal D'nin yeni dizisi Afili Aşk başlıyor!"