بورجو اوزبرک
ترک اداکارہ اور ماڈل
بورجو اوزبرک () (ولادت: 11 دسمبر 1989ء) ایک ترک اداکارہ اور ماڈل ہے۔ اوزبرک کو 2020ء میں رومانوی ترک ڈراما سلسلہ تیرا میرا پیار میں اداکاری کے لیے گولڈن بٹرفلائی ایوارڈ برائے بہترین اداکارہ سے نوازا گیا۔
بورجو اوزبرک | |
---|---|
(ترکی میں: Burcu Özberk) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 11 دسمبر 1989ء (36 سال) اسکی شہر |
شہریت | ترکیہ |
عملی زندگی | |
پیشہ | منچ اداکارہ ، فلم اداکارہ ، ٹیلی ویژن اداکارہ |
مادری زبان | ترکی |
پیشہ ورانہ زبان | ترکی |
IMDB پر صفحہ[1] | |
درستی - ترمیم |
ابتدائی زندگی اور تعلیم
ترمیمبورجو اوزبرک 11 دسمبر 1989ء کو ترکی کے اسکی شہر میں پیدا ہوئیں۔[2] وہ ترکی کی حاجت تپہ یونیورسٹی کے تھیٹر ڈپارٹمنٹ سے فارغ التحصیل ہیں۔[3]
فلموگرافی
ترمیمسیریل
ترمیمسال | عنوان | کردار | تبصرہ |
---|---|---|---|
2013ء – 2014ء | میرا سلطان | حوری جہاں سلطان | معاون کردار |
2019ء – 2020ء | تیرا میرا پیار | عائشہ اوزکایالی/ عائشہ ییتر | مرکزی کردار |
فلم
ترمیمسال | عنوان | کردار | تبصرہ |
---|---|---|---|
2017ء | بادام شکری | عائشہ | مرکزی کردار |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ ربط: https://www.imdb.com/name/nm2265464/ — اخذ شدہ بتاریخ: 16 جولائی 2019
- ↑ "Burcu Özberk yeni yaşını sette kutladı..."۔ حریت (ترکی اخبار)۔ 10 دسمبر 2019۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-07-21
- ↑ "Burcu Özberk - Oyuncular - Güneşin Kızları"۔ kanald.com.tr۔ 2016-03-21 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-06-15